Kheer Banany ki Recipe
اجزاء
دودھ 1کلو
چاول ادھا چھوتا کپ
چینی 1کپ
ونیلا ایسنس 1اسپون
پیسہ کھوپرا ادھا کپ
بادام گارنش کے لیے
پیستہ گارنش کے لیے
ترکیب
سب سے پہلے چاول کو پانی مین بھیگو دین ایک گھنتے کے لیے اور گلیند کر لین پھر ایک دیگچی مین دودھ ابال لین اور چینی دال کر پکا لین 10 منت چینی گھول جاے تو چاول کا مکسچر شامل کر کے چمچ سے ہلاتے جاءین تا کہ گھتلی نا بنے. جب کھر گارھی ہونے لگے اور کلر بدلنے لگے تو کتے بادام پیستے اور پیسہ کھوپرا شامل کر کہ 5منت پکاءین اور باول مین دال کر بادام پیستے اور پیسہ کھوپرے سے گارنش کرین اور تھندا کرنے کے لیے فریزر مین رکھ دین.
:Here are Amazon Product for you and your Kid
No comments:
Post a Comment