Food Fusion Pak

Food Fusion Pak, Step by Step Food Recipes, Enjoy it.

Tikka Biryani | Chicken Tikka Biryani | Chicken Biryani | Chicken Tikka Special Biryani | Biryani


Biryani



تکہ بریانی


اجزاء 

چکن ایک کلو
چاول سہلہ ایک کلو
تیل ایک کپ
پیاز آدھی کلو 
لال پیسی مرچیں ایک چائے کا چمچ 
کوٹی لال مرچیں  ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ  پاؤڈر ایک چائے کاچمچ
ہلدی پاؤڈر ایک چمچ
لہسن ادرک کا پیسٹ ایک چمچ
ٹماٹر 5عدد
دہی ڈیڑھ پاؤ 
زیرا ایک چمچ 
ہری مرچیں 8عدد
لونگ 6عدد
دار چینی ایک ٹکڑا
ثابت کالی مرچ 6عدد
بڑی الائچی 2عدد
تیز پات 2عدد
لیموں ایک عدد
نمک حسبِ ذائقہ 

ترکیب 

سب سیے پہلے چکن میں لال مرچیں لال کوٹی مرچیں پیسی کالی مرچ ہلدی آدھا پاؤ دہی نمک لیموں کا رس ادرک لہسن پیسٹ اور زردے کا رنگ ڈال کر مرینیٹ کر لیں30 منٹ کے لیے پھر الگ دیگچی میں چاول ابال لیں ایک کنی ثابت گرم مصالہ ڈال کر 

پھر ایک الگ بھگونے میں تیل گرم کر کے  زیرا  اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر 2منٹ پکائیں پھرپیاز فرائی کریں

پیاز گولڈن ہوجائے تو آ دھی نکال لیں پھر اس میں ادرک لہسن  کا پیسٹ اور ٹماٹراور دہی شامل کر لیں پھر اس میں لال مرچیں پیسی اور کوٹی لال مرچیں ہلدی پیسہ دھنیہ اور ہری مرچیں کوٹ کر شامل کریں اور اتنا پکائیں کے مصالہ بھون جائے پھر اس میں دھنیہ اور پودینا ڈال کر مکس کریں   اور پھر  الگ کڑھائی میں تیل گرم کر کے مرینیٹ کی ہوئی چکن کو فرائی کر لیں پھر  جو مصالحہ تیار کیا تھا اس میں چاول کی تہے لگا کر ہری مرچیں اور دھنیہ ڈال کر پہر چاول کی تہے لگائیں اا کے بعد آخر میں چکن کی تہے لگائیں اور زردے کا رنگ چھڑک کر دم پر لگا دیں


No comments:

Post a Comment

Adbox

@templatesyard