چکن کڑھائی
اجزاء
چکن ایک کلو
تیل ایک کپ
ٹماٹر تین پائو
موٹی ہری مرچیں 4عد
زیرا کوٹا بھوںنہ ایک چمچ
کوٹا دہنیہ بھونہ ایک چمچ
پیسی کالی مرچیں ایک چمچ
ادرک لہسن پیسٹ ایک چمچ
قصوری میتھی ایک چمچ
ہرا دھنیہ ایک گڈی
ترکیب
کڑھائی میں تیل گرم کر کے اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال دیں پھر اس میں چکن عدد ڈال کر اتنا پکائیں ک کلر تبدیل ہو جائے پھر اس میں بڑی مرچیں اور ٹماٹر ڈال کر 5منٹ پکائیں ڈھک کر پھر ٹماٹر نرم ہو جائے تو چھلکے اتار لیں پھر اس میں نمک کالی مرچیں بھونہ زیرا اور دھنیا ڈال کر اتنا پکائیں ک چکن گل جائے بھون لیں پھر چکن کو اچھی طرح تیل اوپر اجائے تو قصوری میتھی ڈال کر ہرے دھنیا سے گارنش کریں اور پھر دستر خوان پر سجائیں

No comments:
Post a Comment