Ramzan Special Pakoray
رمضاں اسپیشل پکوڑے
اجزاء
بیسن ایک کپ
پالک ایک پائو
سویا آدھی گڈی
میتھی ایک کپ
پیاز دو عدد
بڑی ہری مرچ دو عدد
کوٹی لال مرچیں دو چائے کا چمچ
ہلدی ایک چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
تیل تلنے کے لیے
ترکیب
تیل کو کڑھائ میں گرم کر لیں دوسری طرف بیسن کو اچھی طرح پھینٹ لیں پھر اس میں تمام سبزیاں کو باریک کاٹ کر شامل کر لیں اور ساتھ ہی تمام مصالحے بھی شامل کر ک اچھی طرح مکس کر لیں پھر ھاتھ کی مدد سے چھوٹے سائز میں گرم تیل میں فرائی کریں
Ramzan Special Pakoray
Pakoray Recipe
Speical Pakory Recipe
Ramzan Mubarak
No comments:
Post a Comment