شامی کباب آسان تراکیب
اجزاء
گوشت ایک کلو
چنے کی دال آ دھا کلو
ثابت لال مرچیں 15 عدد
ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
سونف ایک کھانے کا چمچ
زیرا ایک کھانے کا چمچ
پیاز 2 عدد
ثابت لہسن ایک عدد چھیلا ہوا
ادرک ایک انچ
جاءیفل چوتھائی حصہ
جاویتری. آ دھا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ہرے مصالحے کہ اجزاء
ہرا دھنیا ایک گٹھی
پودینہ آ دھی گٹھی
ہری مرچیں 6سے 8 عدد
پیاز 2 عدد چوپقل
کارن فلور 2چمچ
انڈے 2عدد
تیل تلنے کے لیے
ترکیب
کوکر میںں ہرے مصالحے کے علاوہ گوشت دال اور تمام مصالحے ڈال کر گلنے تک پکائیں اور پانی خشک کر لیں ۔ پانی خشک ہو جائے تو چوپڑ میں پیس لیں پھر اس میں ہرا مصالحہ شامل کر کے کباب کی شیپ میں بنا کر تیل میں فرائی کریں۔
Here is Amazon Kitech Product for your Kitchen
No comments:
Post a Comment