ٹماٹر کی چٹنی
اجزاء
ٹماٹر آ رھا کلو
پیاز ایک پاؤ
زیرا ایک چائے کا چمچ
کوٹی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
ہری مرچ 5سے 6 عدد
لہسن کے جوے 5عدد
ہرا دھنیا گارنش کے لئے
نمک حسبِ ذائقہ
تیل 4 کھانے کا چمچ
ترکیب
ایک پین میں تیل گرم کریں پھر اس میں زیرا ،لہسن کو چوپ کر کے دو منٹ فرائی کریں پھر پیاز کاٹ کر فرائی کریں پھر اس میں ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں ساتھ ہی کوٹی لال مرچ اور ہری مرچ کو باریک کاٹ کر ڈالیں اور ساتھ ہی نمک بھی شامل کر دیں اس کے بعد اچھی طرح ٹماٹر کا پانی خشک کر لیں پھر اچھے سے ںبھون لیں جیسے ہی آئل اوپر آ جائے تو چولھا بند کر دیں پھر ہرا دھنیا سے گارنش کریں
You Can Buy these Items from Amzon for your kiten
Vtopmart Glass Food Storage Containers with Bamboo Lids, 4 Pack Meal Prep Glass Containers Safe for Microwave, Oven, Freezer and Dishwasher, BPA Free
BUY FROM AMAZON







No comments:
Post a Comment