چکن نگیٹس
اجزاء
چکن بون لیس کلو
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چمچ
کوٹی لال مرچیں ایک چمچ
زیرا پائوڈر ایک چمچ
ہلدی آدھا چمچ
پیسہ دھنیا آدھا چمچ
پیسی کالی مرچیں ایک چمچ
پیسی دکنی مرچیں آ دھا چمچ
چکن پاؤڈر آدھا چمچ
سویا سوس ایک چائے کا چمچ
چلی سوس آدھا چمچ
سرکہ ایک چمچ
اوریگانو ایک چمچ
انڈے تین عدد
نمک حسبِ ذائقہ
بریڈ کرمبز کوٹینگ کے لیے
تیل تلنے کے لیے
ترکیب
چوپر میں چکن بون لیس ایک انڈا اور تمام مصالحے کو ڈال کر پیسں لیں پھر اپنی پسند کی شکل بنا کر دو عدد انڈوں کو پھنٹ کر اس میں نمک پیسی کالی مرچ ڈال کر کوڈ کر لیں ایک ایک کر کے پھر کرمبز میں کوڈ کر ک دس منٹ بعد گرم تیل میں فرائی کر لیں
No comments:
Post a Comment