Dahi Baray Recipe
دہی بڑے
اجزاء
دہی
ںیسن
تیل
پیاز
زیرا
ثابت
ثابت لال مرچیں
لہسن
ادرک
ہری مرچیں
نمک
کڑی پتہ
ترکیب
زیرا ثابت لال مرچیں بھون لیں
لہسن ثابت مرچیں اور زیرا ہالف کپ پانی ڈال کر بلینڈ کر لیں پھر دہی میں یہ مکسچر مکس کر کے اچھی طرح پھینٹ لیں
الگ ڈش میں بیسن ڈالیں اس میں نمک لال مرچیں کوٹی پیاز ہری مرچیں باریک کاٹ کر پھینٹ لیں پھر الگ کڑھائی میں تیل گرم کریں تیل گرم ہو جائے تو نارمل سائز میں پکوڑے تل لیں اور ڈاریکٹ دہی کے مکسچر میں شامل کر لیں پھر فرائ پین میں ہالف کپ تیل شامل کریں تیل گرم ہو جائے تو اس میں کڑی پتہ زیرا لہسن ہری مرچیں اور پیاز ڈال کر بگھار لگا لیں
بھگارے چاول کے ساتھ نوش کریں
No comments:
Post a Comment